امریکیوں میں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ "جو بھی ایران میں فتنہ انگیزی کرے گا، ہم اس کی مدد کریں گے۔" احمقوں کو حماقت سوجھی ہے! جو بھی امریکہ کے لئے غلامی کرے گا ایرانی عوام اسے اپنے قدموں تلے روند ڈالیں گے۔
صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام ختم ہو جائیں گے اور اس میں کسی شک کی گنجائش تک نہیں۔ لیکن جب تک ہماری اندرونی مزاحمت مضبوط نہ ہو، ہم بیرونی دشمنوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اتحاد کانفرنس میں ہم مقدس چیزوں کی توہین کو روکنے پر بھی زور دیں گے، انہوں نے مزید کہا: بہت سے مقررین جو اتحاد کانفرنس میں خطاب کرنے والے ہیں ان کا اہم اور خاص مسئلہ قرآن کی تائید ...
1990ء کی دہائی میں مزید سخت گیر تعلیمات کی تبلیغ کا آغاز ہوا۔ شریعت کے نام پر سیاسی مقاصد رکھنے والی مذہبی استبداد پر مبنی تشریح کو رائج کیا جانے لگا تاکہ ریاست میں چھوٹی ریاستوں کی نسبت وفاق کو زیادہ طاقت دی جا ...
ذرائع نے سپوتنک کے ساتھ ایک فون کال میں کہا کہ اس آپریشن کا مقصد صنعاء اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا اور بحرینی فورسز کو نشانہ بنانا ہے تاکہ کسی تیسرے فریق کو شامل کیا جا سکے اور دوبارہ کشیدگی ...
حجت الاسلام صفائی بوشہری نے کہا: علمائے کرام الہٰی ہدایت کا مظہر، سیرت معصومین علیہم السلام کے بیان کرنے والے اور دین الہی پر دشمن کے حملوں کے خلاف مدافع ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا: قطر، علاقے میں ایٹمی اسلحے کے خلاف ہے اور ان تمام حکومتوں کے پاس سے اس قسم کے اسلحے کے خاتمے پر زور دیتا ہے جن کے پاس یہ ہتھیار ہیں جن میں سر فہرست اسرائیل ہے۔
انہوں نے کہا: آئی آر جی سی کی فضائیہ کی کوششوں سے کچھ دیر قبل امیجنگ سیٹیلائٹ "نور-3 " کو ایرانی سیٹیلائٹ لانچر "قاصد" کے توسط سے خلاء میں 450 کیلو میٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت کے دفتر نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ صہیونی وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے۔
شام پر ترکیہ کے حملے کے بعد صوبہ الحسکہ میں واقع تل تمر کے علاقے میں بجلی کا ٹرانسمیشن پلانٹ بند کردیا گیا ہے تاکہ رہائشی علاقوں کے مکینوں اور آس پاس کے دیہات کی معمولات زندگی متاثر نہ ہوں۔
ہماری جنگ عراق سے نہیں تھی ، بلکہ یہ مسلط کردہ جنگ اس ایران سے تھی جس کے انقلاب کو ابھی صرف انیس مہینے ہوئے تھے، اور اس نے اس جنگ میں مغرب و مشرق کی سپر طاقتوں اور یورپی ملکوں کے مقابلے میں استقامت کی تھی.
علی نادری نے دستاویزی فلم " پرچمدار"( ایران کی ڈرون توانائي کی ان کہی روایت) کی تقریب رونمائی میں جو منگل 26 ستمبر کی شام منعقد ہوئی کہا کہ جب ڈرون کا نام آتا ہے تو ہمیں فیچر فلم " مہاجر" کی یاد آجاتی ہے۔
ترکیہ کے ایک فوجی "سرکان اوزد میرچی" کے ذریعے موساد کے جاسوسی نیٹ ورک سے جڑا تھا اور ایک عرب ملک کے شہری کی مدد سے ایران کے سلسلے میں معلومات اکٹھا کرکے موساد کو بھیجا کرتا تھا۔
المجد نیوز ویب سائٹ کے مطابق، "منال الغفیری" کو گزشتہ سال سوشل نیٹ ورک "X" (سابقہ ٹویٹر) پر مواد لکھنے اور سیاسی قیدیوں کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
ایک فلسطینی عہدیدار نے ریاض سے وفد کے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود عباس سے ملاقات میں فلسطین میں سعودی عرب کے غیر مقیم سفیر نائف السدیری وفد کی سربراہی کریں گے۔
پیغمبر رحمت (ص) کی موجودگی مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ہمدردی کو مضبوط کرنے کا سب سے بڑا عنصر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسلام کا آغاز اور سرزمین حجاز سے بت پرستی کی نابودی اور بنی نوع انسان کے عظیم ترین ...